31 اگست، 2015، 12:31 AM

عراق کے دو صوبوں میں 80 وہابی دہشت گرد ہلاک

عراق کے دو صوبوں میں 80 وہابی دہشت گرد ہلاک

عراق کے دو صوبوں الانبار اور صلاح الدین میں 80 وہابی داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں عراقی فورسز کی الرمادی میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دو صوبوں الانبار اور صلاح الدین میں 80 وہابی داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں عراقی فورسز کی الرمادی میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراقی ہوائی جہازوں نے صوبہ صلاح الدین میں ایک کارروائی کے دوران 40 وہابی داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ اس حملے میں متعدد دہشت گرد زخمی بھی ہوگئے ہیں۔

ادھر صوبہ الانبار میں بھی عراقی فورسز کی کارروائی میں 40 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عراقی فورسز نے صوبہ الانبار کو وہابی دہشت گردوں کے قبرستان میں تبدیل کردیا ہے۔

News ID 1857786

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha