مہر خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی سکیورٹی فورسز نے عراق کے مغرب میں ایک کارروائی کے دوران 27 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے الحدیثہ کے شمال مغرب میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف کارروائی کی جس میں داعش کی 6 گاڑیوں کو تباہ کردیا گیا جبکہ اس کارروائی میں 27 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔
![عراق کے مغرب میں 27 داعش دہشت گرد ہلاک عراق کے مغرب میں 27 داعش دہشت گرد ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2017/04/29/3/2444139.jpg)
عراقی ذرائع کے مطابق عراقی سکیورٹی فورسز نے عراق کے مغرب میں ایک کارروائی کے دوران 27 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID 1873259
آپ کا تبصرہ