17 جنوری، 2015، 1:01 PM

عراق

صوبہ الانبار میں درجنوں سلفی وہابی داعش دہشت گرد ہلاک

صوبہ الانبار میں درجنوں سلفی وہابی داعش دہشت گرد ہلاک

مہر نیوز/ 17 جنوری / 2015 ء : عراقی حکام کے مطابق عراق کے صوبہ الانبار میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کئی درجن سلفی وہابی داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الفرات کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ الانبار میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کئی درجن سلفی وہابی داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق عراقی فورسز کی کارروائی میں 35 داعش دہشت گرد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں ، اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں کی چار گاریاں اور اسلحہ کا ایک گودام تباہ کردیا گیا ہے۔

News ID 1848344

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha