مہر خبررساں ایجنسی نے السومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ الانبار میں عراقی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران 40 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ الانبار کے فوجی کمانڈر جنرل اسماعیل محلاوی کا کہنا ہے کہ عراقی فورسز نےگذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 40 سے زائد وہابی دہشت گردوں کو فی النار کردیا ہے۔المحلاوی نے کہا کہ عراقی فورسز نے الرمادی میں دہشت گردوں کے نصب کردہ 14 بموں کو بھی ناکارہ بنا دیا ہے۔
عراق کے صوبہ الانبار میں عراقی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران 40 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID 1860107
آپ کا تبصرہ