مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں نے ایک اور اہل سنت مولوی کو شہید کردیا۔
صوبائی حکام کے مطابق جنوب میں واقع شہر سرباز اور ایرانشہر کے درمیان مواصلاتی شاہراہ پر مسلح دہشت گردوں نے مولوی بشیر صلاح زھی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں مولوی بشیر صلاح زھی شہید ہوگئے۔
آپ کا تبصرہ