جیش العدل
-
زاہدان میں دہشت گردانہ حملہ، تمام دہشتگرد مارے گئے، 6 بے گناہ افراد شہید
ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں ہفتے کے روز زاہدان کی عدالتی کمپاؤنڈ پر ہونے والے دہشتگرد حملے کے بعد ایرانی سیکیورٹی فورسز نے پورے دہشتگرد گروہ کو ہلاک کر دیا۔
-
ایرانی سیکورٹی فورسز کی کاروائی، 6 شدت پسند گرفتار+ ویڈیو
ایرانی سکیورٹی فورسز نے سیستان و بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے جیش العدل کے 6 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔