جیش الظلم
-
سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کا حملہ، دو سیکورٹی اہلکار شہید
سیستان و بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے میں دو سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔
-
سیستان و بلوچستان، جیش الظلم کے چار دہشت گرد گرفتار
سیستان و بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کاروائی کے دوران دہشت گرد تنظیم جیش الظلم کے چار ارکان گرفتار ہوگئے ہیں۔
-
پاکستانی سابق سیکرٹری خارجہ کی مہر نیوز سے گفتگو:
امریکی پٹھو جیش العدل نے ایران پر حملے کئے/پاکستان اور ایران کو سفارتی حل پرزور دینا چاہئے
شمشاد احمد خان نے مہر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جیش العدل امریکی سپانسرڈ گروپ ہے جس نے ایران کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا۔
-
پاکستان کی خودمختاری کا احترام کیا جائے، دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملوں پر اسلام آباد کا ردعمل
دہشت گرد تنظیم جیش الظلم کے ٹھکانوں پر حملوں کے بعد اسلام آباد نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی سرحدی حدود اور خودمختاری کا احترام کیا جائے۔
-
دہشت گروہ جیش الظلم کا اپنے ٹھکانوں پر حملوں کی تصدیق
دہشت گروہ کے ایک بیان میں کمین گاہوں پر چھے ڈرون اور میزائل حملوں کی تصدیق کی ہے۔
-
پاکستان، دہشت گرد گروہ جیش العدل کے 2 ٹھکانے میزائل حملے سے تباہ
مہر نیوز نے معتبر ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ کچھ دیر پہلے پاکستان میں دہشت گرد گروہ جیش العدل کے دو اہم ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا۔
-
اسلام آباد؛ ایرانی سفارت خانہ راسک دہشت گردانہ حملے کی تحقیق کر رہا ہے، ایرانی قونصل جنرل
کراچی میں ایران کے قونصل جنرل نے کہا کہ اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانہ راسک دہشت گردانہ حملے کی تحقیق کر رہا ہے۔
-
راسک پولیس اسٹیشن پر حملہ، دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے کوششیں تیز کردی گئی ہیں، ایرانی وزیر داخلہ
ایران کی وزارت داخلہ کے ڈپٹی سیکورٹی آفیسر نے کہا کہ راسک پولیس ہیڈکوارٹر پر بزدلانہ حملے میں گیارہ اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوئے۔
-
مشہد، جیش الظلم کے گرفتار ہونے والے دہشتگردوں کے اہم انکشافات
سپاہ پاسداران کی انٹیلی جنس ونگ نے صوبہ خراسان رضوی میں ایک بھر پور کارروائی کرتے ہوئے دہشتگرد گروہ جیش الظلم کے ایک نیٹ ورک کو تباہ کردیا۔
-
ایران؛ جیش الظلم کے متعدد عناصر گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
ایران کے جنوب مشرق میں واقع زاہدان شہر میں سپاہ پاسدارانِ انقلاب کی زمینی افواج کے سپاہیوں نے جیش الظلم کے متعدد عناصر کو گرفتار کر کے ان سے بھاری مقدار میں ہتھیار اور جنگی گولہ بارود برآمد کیا ہے۔