17 جنوری، 2024، 2:00 PM

پاکستان کی خودمختاری کا احترام کیا جائے، دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملوں پر اسلام آباد کا ردعمل

پاکستان کی خودمختاری کا احترام کیا جائے، دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملوں پر اسلام آباد کا ردعمل

دہشت گرد تنظیم جیش الظلم کے ٹھکانوں پر حملوں کے بعد اسلام آباد نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی سرحدی حدود اور خودمختاری کا احترام کیا جائے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، پاکستانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں دہشت گرد تنظیم جیش العدل کے ٹھکانوں پر ہونے والے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حدود کی رعایت اور خودمختاری کا احترام کیا جائے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ میزائل حملوں کے نامطلوب نتائج برامد ہوسکتے ہیں۔ دہشت گردی تمام ممالک کے لئے مشترکہ خطرہ ہے لہذا اس سے نمٹنے کے لئے ہماہنگی کے ساتھ اقدامات کی ضرورت ہے۔

یاد رہے کہ گذشتہ روز پاکستانی سرحد پر واقع دہشت گرد تنظیم جیش العدل کے ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون کی مدد سے حملہ کیا گیا تھا۔

News ID 1921323

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha