16 جنوری، 2024، 9:08 PM

پاکستان، دہشت گرد گروہ جیش العدل کے 2 ٹھکانے میزائل حملے سے تباہ

پاکستان، دہشت گرد گروہ جیش العدل کے 2 ٹھکانے میزائل حملے سے تباہ

مہر نیوز نے معتبر ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ کچھ دیر پہلے پاکستان میں دہشت گرد گروہ جیش العدل کے دو اہم ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جیش العدل دہشت گرد گروہ کے ان دو اہم ٹھکانوں کو آج منگل کے روز میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا اور انہیں تباہ کر دیا گیا ہے۔

مہر نیوز کے نامہ نگار کے مطابق دہشت گرد تنظیم جیش الظلم کے ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔

حملے کی مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں۔

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں واقع کوہ سبز نامی علاقہ میں دہشت گرد گروہ جیش الظلم گروپ ( جیش العدل) کا سب سے بڑا ہیڈکوارٹر واقع تھا۔

مزید تفصیلات کے دیر بعد۔۔۔

News ID 1921309

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha