3 اپریل، 2017، 10:10 PM

صوبہ الانبار میں 50 وہابی دہشت گرد ہلاک

صوبہ الانبار میں 50 وہابی دہشت گرد ہلاک

عراق کے صوبہ الانبار مین وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے 50 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں وہابی دہشت گردوں نے بھی ایک سنی امام جماعت کو موصل میں قتل کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الفرات کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ الانبار مین وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے 50 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں وہابی دہشت گردوں نے بھی ایک سنی امام جماعت کو موصل میں قتل کردیا ہے۔ موصل میں عراقی فورسز کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن جاری ہے۔ عراقی فضائیہ نے عراق اور شام کی سرحد پر واقع البعاج علاقہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پربمباری کی ، جس کے نتیجے میں 50 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

News ID 1871547

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha