موصل کے مغرب میں 30 داعش دہشت گرد ہلاک

عراقی سکیورٹی فورسز نے موصل کے مغرب میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خفیہ ٹھکانے پر حملہ کرکے 30 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی سکیورٹی فورسز نے موصل کے مغرب میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خفیہ ٹھکانے پر حملہ کرکے 30 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ عراقی فوج کے ایک اعلی فوجی افسر کے مطابق وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خفیہ ٹھکانے کا پہلے سے سراغ لگا لیا گیا تھا اور پہلے سے موجود اطلاعات کی بنا پر داعش کے خفیہ ٹھکانے کو تباہ کردیا گیا جس میں 30 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس نے کہا کہ یہ کارروائی موصل سے 140 کلو میٹر دور بعاج ضلع می کی گئی۔

News Code 1878994

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha