الانبار اور صلاح الدین میں 28 دہشت گرد ہلاک

عراق کے صوبوں الانبار اور صلاح الدین میں فوجی کارروائی کےدوران 28 وہابی داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبوں الانبار اور صلاح الدین میں فوجی کارروائی کےدوران 28 وہابی داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق عارقی فوج اور رضاکار دستوں نے الرمادی میں 13 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ، ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں داعش کے 3 اہم کمانڈر بھی شامل ہیں۔ ادھر رعاقی فورسز نے صوبہ صلاح الدین میں بھی 16 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

News Code 1857009

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 1 =