مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کردستان میں ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما سعید مموزینی نے اعلان کیا ہے کہ عراق کے شہر موصل میں جولائی کے مہینے میں 784 وہابی داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔سعید مموزینی نے کہا کہ یہ دہشت گرد داعش مخالف اتحاد کے حملوں اور عراقی کردوں کے حملوں میں ہلاک ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق موصل پر 10 جون 2014 سے داعش دہشت گردوں کا قبضہ ہے۔
![عراق میں جولائی کے مہینے میں 784 دہشت گرد ہلاک عراق میں جولائی کے مہینے میں 784 دہشت گرد ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2015/04/11/3/1636318.jpg?ts=1486462047399)
عراقی حکام کے مطابق عراق کے شہر موصل میں جولائی کے مہینے میں 784 وہابی داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1857080
آپ کا تبصرہ