قتل عام
-
اسرائیلی رجیم کے ہاتھوں گزشتہ ایک سال کے اندر 180 صحافیوں قتل ہوئے، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیلی حکومت نے صرف گزشتہ سال کے دوران 180 صحافیوں اور میڈیا کارکنوں کو قتل کیا ہے۔
-
امریکہ المواصی میں قتل عام کا ذمہ دار ہے، اسلامی جہاد
فلسطین کی تحریک اسلامی جہاد کا کہنا ہے کہ جنوبی غزہ کی پٹی میں واقع خان یونس کے علاقے المواصی میں اسرائیلی حکومت کی طرف سے کیے گئے تازہ ترین جنگی جرم کی ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوتی ہے۔
-
رفح پر صہیونی جارحیت، اقوام متحدہ کی طرف سے بلیک لسٹ قرار دینے کا خطرہ بڑھ گیا
رفح میں سویلین کے قتل عام کے بعد صہیونی حکومت کو اقوام متحدہ میں بلیک لسٹ قرار دینے کا امکانات بڑھ گئے ہیں۔
-
اسرائیل غزہ میں 'اندھا دھند قتل عام' کی مہم بند کرے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسیف (UNICEF) نے اسرائیلی رجیم سے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں بالخصوص بچوں کے خلاف "اندھا دھند قتل عام" کی مہم بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یورپ کے ہاتھ فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہیں، پورپی سربراہ فلسطین تعلقات کمیٹی
یورپی پارلیمنٹ میں فلسطین کے ساتھ تعلقات کی کمیٹی کے سربراہ نے کہا کہ یورپ غزہ میں فلسطینی بچوں کے قتل عام میں شریک ہے۔
-
غزہ: وزارت صحت نے شہداء کی تعداد میں خوف ناک اضافے سے خبردار کیا
غزہ کی وزارت صحت نے پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے نئے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے قتل عام میں اضافے سے خبردار کیا ہے۔
-
اسرائیل قتل عام اور مکانات کی تباہی کے ذریعے فلسطینیوں کو نقل مکانی پر مجبور کر رہا ہے، ہیومن رائٹس
یورو میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے قتل عام اور گھروں کو مسمار کرنے کے ذریعے خان یونس سے ہجرت کرنے پر مجبور کر رہی ہے۔
-
غزہ میں سویلین کے قتل کا ذمہ دار امریکہ ہے، روس
اقوام متحدہ میں روسی نمائندے نے کہا کہ وائٹ ہاوس نے اسرائیل کو غزہ میں عام شہریوں کو قتل کرنے کا فری ہینڈ دے رکھا ہے۔
-
ایران بھر میں عوامی مظاہرے، فلسطین میں جاری نسل کشی کی شدید مذمت+ تصاویر، ویڈیو
غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف جاری صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف پورے ایران میں عوام نے احتجاجی ریلیاں نکال کر اسرائیل کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
امریکہ اور یورپی یونین فلسطینیوں کے قتل عام میں شریک ہیں، یورپی رکن پارلیمان
یورپی پارلیمنٹ میں آئرلینڈ کے رکن نے کہا ہے کہ اسرائیل امریکہ اور یورپ کی حمایت سے غزہ میں جنگی جرائم کا مرتکب ہورہا ہے یورپی عوام غزہ میں قتل عام روکنے کے لئے اپنی حکومتوں پر دباو بڑھائیں
-
صہیونیوں نے 2022 میں فلسطین کے خلاف جرائم کا ریکارڈ قائم کیا ہے، ایرانی ترجمان محکمہ خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ صہیونی نسل پرست حکومت نے 2022 میں ریکارڈ قائم کر کے فلسطینیوں کے لیے شہیدوں اور زخمیوں کے لحاظ سے خوں بار ترین سال رقم کیا۔
-
معصوم افغانی شیعہ طلباء کے قتل عام پر عالمی برادری کی خاموشی شرمناک ہے،سیدہ زہرا نقوی
افغانستان کابل میں ایک بار پھر شیعہ برادری کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے پر رکن پنجاب اسمبلی و سینیئر رہنما ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین سیدہ زہرا نقوی نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ افغانستان شیعہ برادری کے لئے غیر محفوظ بنتا جا رہا ہے۔