موصل میں داعش کا اہم کمانڈر ہلاک

عراق کے شہر موصل کے علاقہ الحمدانیہ میں داعش دہشت گرد تنظیم کا اہم کمانڈر ہلاک ہوگيا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر موصل کے علاقہ الحمدانیہ میں داعش دہشت گرد تنظیم کا اہم کمانڈرابو علقمہ  ہلاک ہوگيا ہے۔ ابوعلقمہ کا تعلق افغانستان سے تھا ۔ ابو علقمہ کو سنی کرد پیشمرگہ نے ہلاک کیا ابو علقمہ کے ہمراہ اس کے دس ساتھی میں ہلاک ہوگئے ہیں۔

News Code 1856020

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha