مہر خبررساں ایجنسی نے رائے الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ رواں سال 2015 ء کے آغاز سے لیکر اب تک داعش کے اجیر شدہ 52 بچے مسلح کارروائیوں میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ داعش کے ہمراہ 16 سال سے کم عمر بچے مسلح کارروائیوں ، خودکش حملوں اور بم دھماکوں میں مارے گئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق اس سال کے آغاز سے لیکر جولائی تک داعش کے ہمراہ لڑنے والے بچوں کی تعداد 1100 تھی داعش نے ان بچونں کو کرایہ پر لےرکھا ہے داعش ان ـجوں سے اطلاعات حاصل کرنے کے لئے بھی استفادہ کرتی ہے اور انھیں خاص تربیت دیتی ہے داعش ان بچوں سے خودکش حملوں میں بھی استفادہ کرتی ہے۔
رواں سال 2015 ء کے آغاز سے لیکر اب تک داعش کے اجیر شدہ 52 بچے مسلح کارروائیوں میں ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1856653
آپ کا تبصرہ