مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے بندر عباس سانحے پر تعزیت کا اظہار کیا۔
محمد بن سلمان نے اپنے تعزیتی پیغام میں صدر پزشکیان، متاثرین کے اہل خانہ اور ایرانی عوام سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی۔
آپ کا تبصرہ