27 اپریل، 2025، 3:17 PM

صدر پزشکیان سانحے کی تحقیقات کے لئے بندر عباس روانہ ہوگئے

صدر پزشکیان سانحے کی تحقیقات کے لئے بندر عباس روانہ ہوگئے

ایرانی صدر شہید رجائی پورٹ واقعے کی تحقیقات کے لیے بندر عباس روانہ ہوگئے

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر مسعود پزشکیان بندر عباس میں شہید رجائی پورٹ پر ہونے والے دھماکے اور آتشزدگی کی تحقیقات کے لیے ہرمزگان روانہ ہوگئے ہیں۔

گزشتہ روز ایران کے ساحلی علاقے بندر عباس پر ہونے والے خوفناک دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 25 افراد جاں بحق جب کہ 800 سے زائد زخمی ہو گئے۔

News ID 1932223

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha