مہر نیوز ایجنسی کے مطابق
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جنوبی ایران کی شہید رجائی بندرگاہ کے سانحے پر رہبر معظم انقلاب سے تعزیت کا اظہار کیا۔
انہوں نے اس سانحے کے نقصانات پر قابو پانے کے لیے ماسکو کی جانب سے آمادگی کا بھی اظہار کیا۔
گزشتہ روز ایران کے ساحلی علاقے بندر عباس پر ہونے والے خوفناک دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 25 افراد جاں بحق جب کہ 800 سے زائد زخمی ہو گئے۔
آپ کا تبصرہ