داعش
-
عراقی فورسز نے کرکوک میں داعش کے تین سرغنوں کو گرفتار کر لیا
عراق کے مقامی میڈیا ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کرکوک صوبے میں داعش کے تین سرغنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
زائرین کربلا پر دہشت گرد حملہ، تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے، افغان طالبان
افغان طالبان کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ دایکندی میں زائرین کربلا پر حملے کے بعد تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
-
افغانستان، زائرین کربلا پر داعش کا حملہ، 14 شہید، 6 زخمی
افغانستان کے صوبہ غور میں زیارت کربلا سے واپس آنے والے زائرین کے قافلے پر حملے میں 14 شہید ہوگئے ہیں، داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
افغانستان میں زائرین کربلا کے قافلے پر داعش کے حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان میں زائرین کربلا کے قافلے پر دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
شہید رئیسی کی انتظامیہ نے ملکی سلامتی کے حوالے سے اہم کامیابیاں حاصل کیں، ایرانی وزیر انٹیلی جنس
وزیر اطلاعات اسماعیل خطیب نے کہا ہے کہ وزارت انٹیلی جنس نے شہید صدر ابراہیم رئیسی کے دور حکومت میں دہشت گرد گروہوں کو شکست دینے میں نمایاں سیکورٹی کامیابیاں حاصل کیں۔
-
مسقط میں عزاداروں پر حملہ، داعش نے ذمے داری قبول کر لی
مسقط کے علاقے وادی کبیر میں مسجد امام علیؑ پر حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کر لی۔
-
عراقی فوج کے داعش کے خلاف فضائی حملے، تین دہشت گرد مارے گئے
عراقی فوج نے کہا کہ ملک کے شمالی صوبے کرکوک میں جمعرات کو دو فضائی حملوں میں داعش کے تین دہشت گرد مارے گئے۔
-
عراق، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، ابوبکر بغدادی کا قریبی ساتھی گرفتار
عراقی سیکورٹی فورسز نے کردستان میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے ابوبکر بغدادی کے قریبی ساتھی کو گرفتار کیا ہے۔
-
عراقی کردستان سے ایران کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، بارزانی
عراقی کردستان کے صدر نیچروان بارزانی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ خود مختار علاقے کو ایران کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے لئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
قم المقدسہ میں یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد
مدرسہ امام خمینیؒ قم کے شہید عارف حسینی ہال میں یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر تحریر پوسٹ، انجمن محبان آل یاسینؑ اور دوسری انجمنوں کے زیر اہتمام انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
شام، داعش کی ذیلی شاخوں کے درمیان تصادم، 17 ہلاک
درعا میں داعش کی ذیلی شاخوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 17 جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ترکی میں داعش کے شبہ میں درجنوں افراد گرفتار
ترکی کے سیکورٹی ذرائع نے اس ملک میں درجنوں ایسے افراد کی گرفتاری سے آگاہ کیا جو داعش سے رابطے میں تھے۔
-
قرآنی اجتماع باعث فخر تھا/ داعش امریکہ اور اسرائیلی ٹولہ ہے، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے آزادی اسٹیڈیم میں امام حسنؑ قرآنی اجتماع کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ آزادی اسٹیڈیم میں ایک لاکھ افراد کا اجتماع فخر کی بات تھی اور اس کا مطلب یہ ہے کہ ہمارے لوگ خدا اور دین سے والہانہ لگاو رکھتے ہیں۔
-
ماسکو حملے، روس میں عام سوگ، ملزمان کو کڑی سزا دینے کا اعلان
صدر پوٹن نے ماسکو میں دہشت گردی کے بعد ملک میں عمومی سوگ کا اعلان کرتے ہوئے ملوث عناصر کو کڑی سزا دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
ماسکو حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی
تکفیری دہشت گروہ داعش نے گذشتہ روز ماسکو میں ہونے والے حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
امریکہ عراق میں اپنی غیر قانونی موجودگی کے لئے داعش کو استعمال کر رہا ہے، عراقی رہنما
عراق کے سیاسی رہنما عبد القادر النیل نے امریکہ کی اس ملک میں غیر قانونی موجودگی کے بہانوں کی طرف اشارہ کیا۔
-
شامی فضائیہ کی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری
خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ شامی طیاروں نے ادلب کے جنوب میں دہشت گردوں کے ایک گروپ پر بمباری کی۔
-
شام کی مسلح افواج کا صوبہ ادلب میں "دہشت گرد گروہ کے خلاف آپریشن
شام کی وزارت دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کی مسلح افواج کا ادلب کے قریب ایک فوجی چوکی پر حملہ کرنے والے "دہشت گرد گروہ" کے ساتھ تصادم ہوا ہے۔
-
امریکہ داعش کے ذریعے عراق میں دہشت گردانہ کاروائیوں کی کوشش کر رہا ہے، عراقی رہنما
عراق کے الفتح اتحاد کے رکن نے داعش کے ذریعے اس ملک کو غیر محفوظ بنانے کی امریکی کوششوں کا ذکر کیا۔
-
امریکہ داعش کے خلاف آپریشن کرنے والی شامی سیکورٹی فورسز پر حملے کررہا ہے، روس
اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے کہا کہ امریکہ شام میں داعش کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں مصروف سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنارہا ہے۔
-
عراق، صوبہ کرکوک میں داعش کا سرغنہ گرفتار
عراق کی حشد الشعبی فورسز نے صوبہ کرکوک میں تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش کے ایک سرغنے کو گرفتار کرلیا۔
-
2015 میں حلب پر کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے میں داعش ملوث تھی، بین الاقوامی تنظیم کااعلان
کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں تحقیق کرنے والی تنظیم نے کہا ہے کہ 2015 میں شام کے شہر حلب پر کمیائی ہتھیاروں کے استعمال میں دہشت گرد تکفیری تنظیم داعش ملوث تھی۔
-
عراق: سکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن
عراقی سیکورٹی فورسز اور حشد الشعبی نے منگل کے روز صوبہ الانبار میں ایک کامیاب انسداد دہشت گردی آپریشن کیا۔
-
داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کی بیٹی کا ہوشربا انکشاف؛
میرے والد نے مجھے اپنے ذاتی محافظ سے شادی کرنے پر مجبور کیا
دہشت گرد گروہ داعش کے 2019 میں مارے جانے والے سربراہ کی پہلی اہلیہ کے متنازعہ مگر چشم کشا انٹرویو کے بعد اب ان کی بیٹی نے بھی اپنی زندگی کے راز سے پردہ اٹھا دیا ہے۔
-
سیستان و بلوچستان، سیکورٹی فورسز کی کاروائی، دو دہشت گرد گرفتار
سیکورٹی فورسز نے دہشت گرد گروہوں سے تعلق رکھنے والے دو شرپسندوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
شام سے فوجی انخلاء کا ارادہ نہیں، امریکہ
امریکی نائب وزیر خارجہ وکٹوریہ نولینڈ نے کہا کہ ان کا ملک شام سے اپنی فوجیں واپس بلانے کا ارادہ نہیں رکھتا۔
-
اتحادی فوجیں کم کرنے پر امریکہ اور عراق کے درمیان اتفاق، عراقی ذرائع
عراقی وزارت خارجہ نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں عراق میں موجود اتحادی افواج کی تعداد میں کمی پر اتفاق رائے کی خبر دی ہے۔
-
تہران، شام میں شہید ہونے والے فوجی مشیروں کی آخری رسومات میں عوام کی بھرپور شرکت
شام کے دارالحکومت دمشق پر اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے سپاہ پاسداران انقلاب کے تین فوجی مشیروں کی آخری رسومات ایران کے دارالحکومت میں ادا کردی گئیں، جہاں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور امریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرے لگائے۔
-
ایران کا اربیل پر صیہونیوں کے خلاف حملہ بین الاقوامی قوانین کے عین مطابق ہے، سینئر عراقی تجزیہ کار
ایک عراقی بین الاقوامی امور کے ماہر کا کہنا ہے کہ اربیل میں صیہونی جاسوسی اڈے کے خلاف ایران کی فوجی کارروائی مکمل طور پر بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے اور بعض لوگوں کی طرف سے جو شور مچایا گیا ہے وہ سیاسی اور غیر حقیقی ہے۔
-
ریٹائرڈ شامی فوجی جنرل کی مہر نیوز سے گفتگو:
سپاہ پاسداران کی کاروائیوں کے نتیجے میں خطے میں دہشت گردوں کی حکمت عملی ناکام ہوگئی
دفاعی مبصر اور شامی فوج کے ریٹائرڈ میجر جنرل نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب کی کاروائیوں کی وجہ خطے میں دہشت گردوں کی حکمت عملی اور منصوبے ناکام ہوگئے ہیں۔