19 جون، 2015، 3:30 PM

عراق کے تین صوبوں میں 124 داعش دہشت گرد ہلاک

عراق کے تین صوبوں میں 124 داعش دہشت گرد ہلاک

عراقی وزارت دفاع کے مطابق عراق کے تین صوبوں الانبار، کرکوک اور صلاح الدین میں 124 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی وزارت دفاع کے مطابق عراق کے تین صوبوں الانبار، کرکوک اور صلاح الدین میں 124 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

عراقی وزارت دفاع کے مطابق داعش دہشت گردوں کے خلاف مختلف صوبوں میں کارروائی جاری ہے کارروائی کے دوران داعش کی سات گاڑیوں کو بھی تباہ کردیا گیا ہے۔

 

News ID 1855975

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha