14 جولائی، 2015، 2:49 PM

صوبہ الانبار میں 158 وہابی دہشت گرد ہلاک

صوبہ الانبار میں 158 وہابی دہشت گرد ہلاک

عراق کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق صوبہ الانبار میں 158 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسلہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  عراق کے صوبہ الانبار میں 158 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ عراقی سکیورٹی ذرائع کے مطابق بم نصب کئے گئے 17 مکان،15 بم اور 27 دھماکہ خیز جیکٹوں کو بھی تباہ کردیا گيا ہے جبکہ دہشت گردوں کی 27 گاڑیوں کو بھی تباہ کردیا گیا ہے۔ صوبہ الانبار کو وہابی دہشت گردوں سے پاک کرنے کی کارروائی کا کل سے آغاز ہوا ہے۔

News ID 1856600

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha