مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ الانبار میں عراقی سکیورٹی فورسزنے کئی درجن داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے 42 دہشت گرد بم نصب کرتے ہوئے ہلاک ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق الرمادی میں 25 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیںجبکہ عراقی فورسز نے دہشت گردوں ک 6 گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔ ادھر الانبار پر ایک ہوائی حملے میں داعش دہشت گردوں کے تین اہم کمانڈر ہلاک ہوگئے ہیںجن میں ابو عیفان کمانڈر بھی شامل ہے ۔
آپ کا تبصرہ