الانبار میں 20 داعش دہشت گرد ہلاک

عراق کے صوبہ الانبار کے علاقہ حدیثہ میں 20 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے السومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ الانبار کے علاقہ  حدیثہ میں 20 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فوجیوں نے داعش دہشت گردوں کا ناطقہ بند کردیا ہےعراق میں داعش دہشت گردوں کے پاس ہلاکت اور فرار کے علاوہ کوئی تیسرا راستہ نہیں ہے۔ ادھر عراقی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران 5 خودکش بمباروں کو ہلاک کردیا ہے۔

News Code 1856387

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 6 =