مہر خبررساں ایجنسی نے الحدث کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عرب ممالک میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے موصل میں 5 عراقی شہریوں کو قتل کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ان افراد کو عراقی فورسز کے ساتھ تعاون کے جرم میں ہلاک کیا گیا ہے۔ ادھرعراقی فورسز نے الکرمہ علاقہ میں داعش دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
عرب ممالک میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے موصل میں 5 عراقی شہریوں کو قتل کردیا ہے۔
News ID 1856730
آپ کا تبصرہ