21 جولائی، 2015، 12:44 AM

داعش نے موصل میں اپنے 13 ارکان کو قتل کردیا

داعش نے موصل میں اپنے 13 ارکان کو قتل کردیا

عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے اپنے 13 ارکان کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے اپنے 13 ارکان کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق داعش نے اپنے دہشت گردوں اس وقت بے رحمی سے قتل کردیا جب انھوں نےعراقی فورسز کے خلاف لڑنے سے انکار کردیا تھا۔ ادھرالرمادی میں دہشت گردوں کے خلاف عراقی فورسز کی پیشقدمی جاری ہے۔

News ID 1856768

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha