سامرا میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام

عراقی سکیورٹی ذرائع کے مطابق عراقی فورسز نے سامرا میں داعش دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الغد پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے سامرا میں داعش دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے دھماکہ خیز مواد سے بھی ایک گاڑی کو کشف و ضبط کرلیا جسے ایک خودکش حملہ آور چلا رہا تھا۔ دہشت گرد اس گاڑي کو سامرا میں واقع العباسیہ چیک پوسٹ پر دھماکے سے اڑانا چاہتا تھا۔ لیکن عراقی سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے اس حملے کو ناکام بنادیا۔

News Code 1857319

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 9 =