عراق میں خودکش حملے میں 55 افراد ہلاک اور زخمی

عراق کے صوبہ صلاح الدین میں ایک خودکش حملہ آور نے نہانے کے ایک تلاب میں بم دھماکے میں 55 افراد کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ صلاح الدین میں ایک خودکش حملہ آور نے نہانے کے ایک تلاب میں بم دھماکے میں 55 افراد کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

ادھر عراقی سکیورٹی دستوں نے دہشت گردوں کے ایک گروپ کو گرفتار کرلیا ہے جو بغداد میں غیر قانونی ہتھیار فراہم کررہا تھا۔

News Code 1856883

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =