1 جون، 2015، 5:23 PM

عراق میں خودکش حملے میں 45 فوجی ہلاک

عراق میں خودکش حملے میں 45 فوجی ہلاک

عراق کے شہر سامراء کے علاقہ الثرثار میں ہتھیاروں کے ایک گودام پر ٹینک کے ذریعہ کئے گئے خودکش حملے میں 45 عراقی فوجی جاں بحق اور 33 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شفق نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر سامراء کے علاقہ الثرثار میں ہتھیاروں کے ایک گودام پر ٹینک کے ذریعہ کئے گئے خودکش حملے میں 45 عراقی فوجی  جاں بحق اور 33 زخمی ہوگئے ہیں۔ حملہ صوبہ صلاح الدین کے الثرثار علاقہ میں اسلحہ کے ایک ڈپو پر کیا گیا جس کے نتیجے میں 45 عراقی فوجی ہلاک اور 33 زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1855513

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha