مہر خبررساں ایجنیس نے سومریہ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر کاظمین میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے ہیں۔
ابتداغی اطلاعات کے مطابق اس حملے میں 4 افراد شہید اور 21 زخمی ہوگئے ہیں ۔ اسپتال ذرائع کے مطابق بعض زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے جس کی وجہ سے شہیدوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
آپ کا تبصرہ