روس نے 5 داعش دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

روسی سکیورٹی دستوں نے روس کے صوبہ ولکوگراڈ میں 5 داعش دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ریانوسٹی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی سکیورٹی دستوں نے روس کے صوبہ ولکوگراڈ میں 5 داعش دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق روسی سکیورٹی دستوں نے صوبہ ولکوگراڈ کے شہر پلاسفکا میں  بھرتی ہونے والے افراد کی ایک لائن میں کھڑے ہوئے 5 مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا ۔ تحقیق کے دوران ان دہشت گردوں  کی رہائش گاہ سے دھماکہ خیز مواد،  دھماکہ کرنے والےآلات اور داعش دہشت گردوں کا لٹریچر برآمد ہوا ہے۔

News Code 1863181

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 3 =