ماسکو میں داعش کا حملہ ناکام

روس کے دارالحکومت ماسکو میں داعش سے وابستہ دہشت گرد بم دھماکہ کرنا چاہتے تھے جنھیں روسی فورسز نے بر وقت گرفتار کرلیا ہے۔

 

 

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے دارالحکومت ماسکو میں  داعش سے وابستہ دہشت گرد بم دھماکہ کرنا چاہتے تھے جنھیں روسی فورسز نے بر وقت کارروائی کرکے گرفتار کرلیا ہے۔

روسی ذرائع کے مطابق ان دہشت گردوں میں سے بعض نے شام میں فوجی تربیت حاصل کی تھی  اطلاعات کے مطابق روس کے انسداد دہشت گردی  ادارے نے داعش سے وابستہ افراد کو دہشت گردانہ کارروائی سے پہلے ہی ایک فلیٹ میں گرفتار کرلیا۔ روسی پولیس نے فلیٹ سےدھماکہ خیز مواد بھی برآمد کرلیا ہے۔

News Code 1858816

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 11 =