شام کے صوبہ درعا میں داعش کمانڈر ہلاک

شامی فورسز نے صوبہ درعا میں کارروائی کے دوران داعش دہشت گردوں کے ایک اہم کمانڈرنعیم الجراد کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فورسز نےصوبہ  درعا میں کارروائی کے دوران داعش دہشت گردوں کے ایک اہم کمانڈرنعیم الجراد  کو ہلاک کردیا ہے۔

صوبہ درعا میں شامی فورسز کی کارروائی سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کے خلاف جاری ہے شامی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران داعش دہشت گردوں کے اہم رہنما نعیم الجراد کو ہلاک کردیا ہے نعیم جراد کے ہمارہ اس کے کئی ساتھی بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔

News Code 1855970

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 17 =