شامی فوج کی القنیطرہ میں پیشقدمی

عرب ذرائع کے مطابق شامی فوج کی القنیطرہ کے اطراف میں سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کے خلاف پیشقدمی جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج کی القنیطرہ کے اطراف میں سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کے خلاف پیشقدمی جاری ہے۔

شامی فوج نے سکاکا کی بلندیوں اور اس کے دیہاتوں کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے شامی فوج نے القنطیرہ کے شمال اور کے جنوب مغرب میں التلول الحمرہ  علاقہ پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔

News Code 1855994

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 6 =