مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج کی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے تدمر شہر کے بعض حصوں پر شامی فوج نے قبضہ کرلیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے اس کارروائی کےدوران کئی درجن وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
آپ کا تبصرہ