مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فورسز نے الزبدانی شہر کو سلفی وہابی دہشت گردوں کے قبضہ سے چھڑانے کے لئے فوجی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔
شامی فضائیہ نے بھی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے شام کی بری فوج کو فضآئیہ کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔
آپ کا تبصرہ