مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج کی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے شامی فورسز نے صوبہ ادلب کے علاقہ مرج الزھور کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
عینی شاہدین کے مطابق شامی فورسز نے اس علاقہ میں وہابی دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے اور علاقہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ عرب ذرائع کے مطابق وہابی دہشت گرد یہودیوں اور اسرائیلیوں کے حامی ہیں جو مسئلہ فلسطین کے حل میں سب سے بڑي رکاوٹ بنے ہوئے ہیں اور اسرائیل کے خلاف لڑنے کے بجائے اسرائیل مخالف اسلامی ممالک میں عدم استحکام پیدا کرکے اسرائیل کی مدد کررہے ہیں۔
آپ کا تبصرہ