شامی فوج نے سویداء میں 25 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

شامی فورسز نے بادیہ السویداء علاقہ میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے 25 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فورسز نے بادیہ السویداء علاقہ میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے 25 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق بادیہ السویدآ میں شامی فوج کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے ۔ شامی انسانی حقوق کی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ شامی فورسز نے داعش کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 25 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اس کارروائی میں درجنوں وہابی دہشت گرد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

News Code 1882991

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 9 =