داعش نے تدمر میں دومقبروں کو تباہ کردیا

شام کے تاریخی شہر تدمر میں سلفی وہابی داعش دہشت گردوں نےمسلمانوں کے دو تاریخی اور قدیمی مقبروں کو تباہ کردیا ہے۔

مہر خبررساں نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے تاریخی شہر تدمر میں سلفی وہابی داعش دہشت گردوں نے مسلمانوں کے دو تاریخی اور قدیمی مقبروں کو تباہ کردیا ہے۔شام کے آثار قدیمہ کے سربراہ مامون عبدالکریم کا کہنا ہے کہ داعش دہشت گردوں نے اسلامی شخصیات کے دو اہم تاریخی مقبروں  کو تباہ کردیا ہے۔ اسن ے کہا کہ داعش نے اپنے زیر کنٹرول علاقوں میں اب تک 50 اسلامی مقبروں کو شہید کردیا ہے۔

News Code 1856089

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 11 =