مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ وہابی داعش دہشت گرد تنظیم کے ترجمان نے اپنے حامیوں سے کہا ہے کہ وہ رمضان المبارک میں اپنے حملوں کو سنیوں ، عیسائیوں اور شیعوں کے خلاف مزید تیز کردیں۔ اس سے قبل امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے کہا تھا کہ داعش رمضان المبارک میں اپنے حملوں کو تیز کریدں گے ۔ داعش نے اپنے حامیوں سے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب، شام اور عراقی حکومتوں کے خلاف اپنی لڑاغی جاری رکھیں ۔
داعش دہشت گرد تنظیم کے ترجمان نے اپنے حامیوں سے کہا ہے کہ وہ رمضان المبارک میں اپنے حملوں کو سنیوں ، عیسائیوں اور شیعوں پر مزید تیز کردیں۔
News ID 1856092
آپ کا تبصرہ