الزبدانی میں داعش کا اہم کمانڈر ہلاک

شام کے علاقہ الزبدانی میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا اہم کمانڈر نزیہ الخوص المعروف ابو ہاجر ہلاک ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے علاقہ الزبدانی میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا اہم کمانڈر  نزیہ الخوص المعروف ابو ہاجر ہلاک ہوگیا ہے۔

شامی فوج کی الزبدانی میں داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے  شامی فوج نے دار السیلان علاقہ میں کئي درجن داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

News Code 1856961

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 5 =