مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں داعش سائٹ کا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد ہلاک ہوگیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق امریکی ڈرون طیارے نے الرقہ میں داعش کے ٹھکانے پر میزائل داغے جس کے نتیجے میں
داعش سائٹ کا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد جنید الحسین المعروف ابو حسین برطانوی ہلاک ہوگیا ہے۔جنید الحسین کی ہلاکت داعش دہشت گردوں پر ایک کاری ضرب ہے جنید مغربی اور یورپی ممالک سے دہشت گردوں کو بھرتی کرنے میں کافی مہارت رکھتا تھا۔
آپ کا تبصرہ