17 جولائی، 2015، 12:23 AM

عراقی حکومت نے اردن کے ساتھ اپنی سرحدوں کو بند کردیا

عراقی حکومت نے اردن کے ساتھ اپنی سرحدوں کو بند کردیا

غیر ملکی ذرائع کے مطابق عراقی حکومت نے اردن کے ساتھ اپنی سرحدوں کو بند کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اردن کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی حکومت نے اردن کے ساتھ اپنی سرحدوں کو بند کردیا ہے۔ عراقی حکومت نے صوبہ الانبار کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لئے پیر کے دن سے فوجی کارروائی کا آغاز کیا ہے۔ عراقی فوجیوں کو وہابی دہشت گردوں کے خلاف بڑی کامیابی مل رہی ہے اوروہابی داعش دہشت گرد ہر محاذ پر پسپا ہورہے ہیں۔

News ID 1856664

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha