مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ الانبار میں عراقی فورسز کی کارروائی میں 70 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عراق کے صوبہ الانبار کے مختلف علاقوں میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف عراقی فورسز کی کارروائی جاری ہے۔
عراق کے صوبہ الانبار میں عراقی فورسز کی کارروائی میں 70 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1857459
آپ کا تبصرہ