14 مئی، 2016، 1:11 PM

الانبار میں 34 وہابی داعش دہشت گرد ہلاک

الانبار میں 34 وہابی داعش دہشت گرد ہلاک

عراق کے صوبہ الانبار میں عراقی فورسز نے 34 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جن میں دہشت گردوں کے اہم کمانڈر بھی شامل ہیں۔

مہر خبررسان ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ الانبار میں عراقی فورسز نے 34 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جن میں دہشت گردوں کے اہم کمانڈر بھی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والے دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی موجود ہیں۔

عراقی فورسز کے مطابق ایک خاص کارروائی میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 34 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔  ادھر السیدیہ علاقہ میں عراقی فورسز نے وہابی دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کردیا ہے۔

News ID 1863998

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha