31 جنوری، 2016، 4:30 PM

کرکوک میں 60 وہابی دہشت گرد ہلاک/داعش کا مالی معاون ہلاک

کرکوک میں 60 وہابی دہشت گرد ہلاک/داعش کا مالی معاون ہلاک

عراق کے علاقہ کرکوک میں اتحادی فوج کے حملے میں 60 وہابی تکفیری دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ عراقی فورسز نے رمادی میں داعش کے مالی معاون کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے علاقہ کرکوک میں اتحادی فوج کے حملے میں  60 وہابی تکفیری دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ عراقی فورسز نے رمادی میں داعش کے مالی معاون کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اتحاد فوج نے داعش کے ایک کیمپ پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 60 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں جو ایک جلسہ میں شریک تھے۔ ادھر عراقی فورسز نے الرمادی میں داعش کے مالی معاون کو 4 ساتھیوں سمیت ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

News ID 1861479

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha