مہر خبررساں ایجنسی نے المسلہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز اور عوامی رضاکار دستوں کی کارروائی کے بعد وہابی دہشت گردوں نے عراق کے شہر الرمادی سے بھاگنا شروع کردیا ہے۔ادھر عراقی جہازوں نے موصل اور اس کے ملحقہ علاقوں میں پمفلٹ گرائے ہیں جن میں عوام سے کہا گیا ہے کہ وہ داعش کے ٹھکانوں سے آگاہ کریں تاکہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو دقیق نشانہ بنانا آسان ہوجائے ۔ادھر رمادی میں عراقی فورسز کی کارروائی کے بعد وہابی دہشت گردوں نے شہر سے فرار شروع کردیا ہے۔
عراقی فورسز اور عوامی رضاکار فورسز کی کارروائی کے بعد وہابی دہشت گردوں نے عراق کے شہر الرمادی سے بھاگنا شروع کردیا ہے۔
News ID 1858943
آپ کا تبصرہ