5 ستمبر، 2015، 12:16 PM

عراق میں 112 وہابی داعش دہشت گرد ہلاک

عراق میں 112 وہابی داعش دہشت گرد ہلاک

عراق میں سکیورٹی فورسز سے جھڑپوں کے دوران وہبی دہشت گرد تنظیم داعش کے 112 دہشت گرد ہلاک اورسیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عراقی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق میں سکیورٹی فورسز سے جھڑپوں کے دوران وہبی دہشت گرد تنظیم  داعش کے 112 دہشت گرد ہلاک اورسیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے عراق کے صوبہ الانبار میں تازہ لڑائی کو " عروس المعارک "  کا نام دیا تھا مگر انھیں اس لڑائی میں بدترین جانی نقصان سے دوچار ہونا پڑا، عراقی شہر طرمیہ میں ہونے والے بم دھماکوں میں15فراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ادھر بغداد میں نامعلوم نقاب پوشوں نے ترکی سے تعلق رکھنے والے 18 تعمیراتی ورکرز کو اغوا کر لیا ہے۔

News ID 1857900

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha