شامی فوج کا مشرقی غوطہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری

شامی فوج کا دارالحکومت دمشق کے قریب علاقہ مشرقی غوطہ میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے مشرقی غوطہ سے دہشت گرد دارالحکومت دمشق پر راکٹ فائر کرتے رہتے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کےحوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج کا دارالحکومت دمشق کے قریب علاقہ مشرقی غوطہ میں  وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے مشرقی غوطہ سے دہشت گرد دارالحکومت دمشق پر اکثر راکٹ فائر کرتے رہتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے مشرقی غوطہ میں پیشقدمی جاری ہے اور آئندہ دو دن شامی فوج کے لئے بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔

News Code 1879240

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 13 =