صدر بشار اسد نے مشرقی غوطہ کے محاذ کا دورہ کیا

شام کے صدر بشار اسد نے دمشق کے قریب مشرقی غوطہ کے محاذ کا دورہ کیا شامی فورسز نے مشرقی غوطہ کے 80 فیصد علاقہ کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے وبگاہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد نے دمشق کے قریب مشرقی غوطہ کے محاذ کا دورہ کیا شامی فورسز نے مشرقی غوطہ کے 80 فیصد علاقہ کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے مشرقی غوطہ میں اگلے محاذ کا دورہ کیا ۔ شامی ذرائع کے مطابق شامی فورسز نے مشرقی غوطہ کے 80 فیصد علاقہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ شامی فوج نے دہشت گردوں کو حرستا شہر سے بھی خارج ہونے کے لئےڈیڈ لائن دیدی ہے۔

News Code 1879463

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =